Sunday, February 14, 2021

یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پارٹی ہورہی ہے، حسن علی کی ویڈیو وائرل

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے بعد پاکستان کے آل راؤنڈر حسن علی نے بھی جیت کا جشن مناتے ہوئے ویڈیو میں "یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پارٹی ہورہی ہے" کا جملہ بولا۔ یہ ہماری ٹیم ہے اور یہ ہماری سیلیبریشن ہو رہی ہے 🙌 #PAKvSA | #HarHaalMainCricket | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/69LrEJhF24— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) February 14, 2021 سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک لڑکی کی یہ جملہ بولنے پر ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے بعد ہر کوئی اسکے جملے کی نقالی کرتا نظر آ رہا ہے۔ پاکستان نے گزشتہ روز جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-2 سے جیت لی۔
https://thenewsspot24.blogspot.com/2021/02/Hasan-ali-video-goes-viral-after-victory-against-South-Africa.html?utm_source=dlvr.it&utm_medium=blogger

No comments: